"عمر بھر کی بےقراری کو قرار آہی گیا” | اورنگ زیب اعوان
اورنگ زیب اعوان پیر جی سید عطاء المہیمن بخاری بھی ۔۔۔! "دل درد میں ڈوبا ہے زباں نوحہ کناں ہے” دن 3:30بجے مولانا محمد نثار اعوان نے اطلاع دی کہ پیر جی اب ہم میں نہیں رہے۔ میں نے فیس بک آن کی تو سید عطاءالمنان بخاری اور سید محمد کفیل بخاری کی پوسٹیں نظر…