کرونا کی واپسی اور سیاسی ومذہبی ماحول میں گرما گرمی
سید محمد کفیل بخاریایک طرف تو پوری قوم کو کرونا وباء کی واپسی کی نوید مسرت سننے کو مل رہی ہے لیکن دوسری طرف سیاسی ومذہبی ماحول میں بر ہمی اور گرماگرمی پیدا ہو گئی ہے۔ محرم الحرام کے ابتدائی دنوں میں حکومت کی ناک کے عین نیچے اسلام آباد میں ایک بدباطن شخص آصف…