بھارت میں اقلیتوں کے حقوق پامال کیے جارہے ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرا ر اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے بھارت میں ناموس رسالت پر قربانی دینے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے،مرکزی دفتر مجلس احرار اسلام سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت اپنے آپ کو…