منکرین ختم نبوت کا راستہ روکنا احرار اپنا فریضہ سمجھتی ہے: سید عطاءاللہ شاہ ثالث
مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید عطاء اللہ بخاری ثالث نے گزشتہ روز ملتان سے فیصل آبادجاتے ہوئے احرار کے زونل آفس جامع مسجد چیچہ وطنی میں احرار کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ سے ملاقات اور ضروری مشاورت کی اور قومی اقلتی کمیشن میں قادیانیوں کی عدم نمائندگی کے خلاف شہداء…