ہمارے گمنام قومی ہیروز | حسین رضا
بھارت سے پاکستان کو ایک بات سیکھنی چاہیے۔ بھارت میں گاندھی جی سے سیاسی اختلاف رکھنے والے امبیڈکر، بھگت سنگھ، ساورکر اور بوس برادران کا ذکر بھی نصابی تاریخ میں ہے اور ان کی تصاویر بھی بانیانِ قوم کے طور پر قوم کو دکھائی جاتی ہیں۔ اس کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ "شخصی…