قادیانی اسلام اور پاکستان کی اپوزیشن، کمیشن میں شمولیت کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے: محمد قاسم چیمہ
تحریک طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی کنوینر محمد قاسم چیمہ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کی شمولیت کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب قادیانی آئین پاکستان میں متعین اپنی غیر مسلم حیثیت کو تسلیم ہی نہیں کرتے تو کس طرح انہیں اقلیتی کمیشن…