قرآن و سنت کے نظام میں ہی ملک و ملت کی فلاح و کامیابی ہے: سید محمد کفیل بخاری
ملتان (پ ر) نفاذ اسلام کیلئے برصغیر پاک و ہند میں اکابرین امت نے بڑی خدمات سرانجام دی ہیں ۔ تحریک پاکستان، تحریک ختم نبوت اور تحریک نفاذ اسلام کیلئے عظیم جدوجہد اور کاوشیں بھی اکابرین امت نے کی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر مولانا سید…