قیام پاکستان کے بعد نااہل حکمران اور اشرافیہ سقوط ڈھاکہ کی ذمہ دار ہے: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے امیرمرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری، سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ،نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے کہاہے کہ اگر قیام ملک کے وقت کے وعدے یعنی اسلامی نظام نافذ کردیاجاتا توملک کی جغرافیائی ونظریاتی سرحدیں محفوظ رہتیں اور سقوط ڈھاکہ جیساسانحہ پیش نہ آتا۔16دسمبر یوم…