42 ویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس چناب نگر (12-11 ربیع الاوّل 1441ھ)
عبداللطیف خالد چیمہ7؍ ستمبر 1974ء کوپارلیمنٹ کے فلور پر لاہوری وقادیانی مرزائیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا اور 1975ء میں ربوہ میں قائد احرار سید عطاء المحسن بخاری رحمتہ اﷲ علیہ اور ان کے دیگر رفقائے کرام کا ربوہ میں آنا جانا شروع ہوا، ڈگری کالج کے قریب ایک قطہ ٔ زمین بڑی…