علماءکرام اور خطباءعظام جمعة المبارک میں دفاع پاکستان اور دفاع ختم نبوت کو موضوع بنائیں :قائداحرار سید عطاءالمہیمن بخاری
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے تمام مکاتب فکر کے رہنماؤں،علماء کرام اور خطباء عظام سے پر زوراپیل کی ہے کہ آج 6۔ستمبر کو یوم دفاع پاکستان اور 7۔ ستمبر کی مناسبت سے عقیدہئ ختم نبوت کواپنے خطبات جمعۃ المبارک کا موضوع بنائیں۔مجلس احراراسلام پاکستان کے امیرمرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری،تنظیم…