بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک افسوسناک ہے: مفتی عطاءالرحمان قریشی
کراچی(پ ر)مجلس احراراسلام سندھ کے امیر مفتی عطا الرحمن قریشی،قاری علی شیرقادری، شفیع الرحمن احرار اور دیگر نے بھارت کی قدیم مسجد پربلوائیوں کے حملے اور اس میں بتوں کو سجاکر پوجاپاٹ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت جو سب سے بڑاجمہوری ملک ہونے کا دعویٰ کرتاہے وہاں اقلیتوں کے…