احتساب سب کا اور یکساں ہونا چاہیے: میاں محمد اویس
مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے کہاہے کہ این آر او زدہ سیاستدانوں اور سیکولر حکمرانوں کے ہوتے ہوئے ملک ترقی کی راہوں پر گامزن نہیں ہوسکتا ۔مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ احتساب سب کاہوناچاہےے اور یکساں ہونا چاہےے ۔انہوں نے کہاکہ عقیدہ ختم نبوت کےخلاف…