مجلس احرار 5فروری کو ملک بھر میں کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے یوم کشمیر منائے گی: میاں محمد اویس
مجلس احراراسلام ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی ٹھیکیداروں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے کشمیر یوں نے اپنے خون سے وادی کشمیرکو سیراب کیاہے یہ جنت نظیر وادی ان شاءاللہ بہت جلد امن کا گہوارہ بنے گی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کبھی بھی کمزور…