احرارختم نبوت کانفرنس اورقادیانیوں کو دعوت اسلام دینے کے لیے جلوس کے انتظامات کوتیزی سے مکمل کیاجارہاہے : عبداللطیف خالد
مجلس احراراسلام پاکستان کے زیراہتمام 12-11ربیع الاول کوچناب نگر میںہونے والی سالانہ احرارختم نبوت کانفرنس اورقادیانیوں کو دعوت اسلام دینے کے لیے جلوس کے انتظامات کوتیزی سے مکمل کیاجارہاہے ۔مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے بتایاہے کہ مختلف مکاتب فکر کے سرکردہ کے علماءکرام سے رابطے جاری ہیں جبکہ ناظم اجتماع…