آسیہ ملعونہ کو چور دروازے سے فرار کروانے کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونےدیں گے: عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ فتنہ قادیانیت ہرطرف سے امت مسلمہ پر حملہ آور ہے۔ ہمارے اکابر و اسلاف نے ہمیشہ امت کی رہنمائی کی۔ آج بھی عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے کے لئے تیار ہیں ،مرکزی دفتر سے…