احرارکے زیراہتما م 11-12ربیع الاول کو ہونے والی سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے حوالے سے مجلس منتظمہ کا اجلاس 25اکتوبر کو ہوگا : سید محمد کفیل بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت کے زیراہتما م 11-12ربیع الاول کو چناب نگر(ربوہ)میںہونے والی سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے انتظامات کے سلسلہ میںمجلس منتظمہ کاایک اہم اجلاس 25اکتوبر جمعرات کو دس بجے صبح جامع مسجد احرار چناب نگر میںمنعقد ہورہاہے اجلاس کی صدارت مرکزی نائب امیر پروفیسرخالد شبیر احمد کریںگے۔سید محمد…