مذہبی قیادت کواسمبلی سے باہر رکھنانگران حکومت کاسیاہ کارنامہ ہے: میاں محمد اویس
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمداویس نے کہاہے کہ الیکشن 2018ء میں مذہبی رہنماؤں کواسمبلی سے باہر رکھنانگران حکومت کاسیاہ کارنامہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ راتوں رات رزلٹ بدلے گئے تاکہ مذہبی قیادت اسمبلی میں نہ آسکے اس کی وجہ سے مذہبی اورسیاسی حلقوں میں تشویش پائی جاتی ہے ۔اس سے…