رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ ،اللہ سے مغفرت اور جنت کی دعائیں کرنی چاہیے :عبداللطیف خالد چیمہ
رمضان المبارک برکتوں ورحمتوں والا مہینہ ہے ،اس ماہ مبارک میں زیادہ سے زیادہ اللہ کی رحمت ،اللہ سے مغفرت اور جنت کی دعائیں کرنی چاہیے ،تلاوت کلام ، ذکر اللہ ،درود شریف سے اپنی زبانوں کو تر رکھنا چاہیے، ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام پاکستان کے جنرل سیکرٹری عبداللطیف خالد چیمہ نے…