موجودہ الیکشن میں قادیانی نواز امیدواروں پر ہماری کڑی نظر ہے:عبداللطیف خالد چیمہ
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی کے کنونیر اور مجلس احرار اسلام کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا ختم نبوت ترمیم کیس میں تفصیلی فیصلہ ختم نبوت کی تحریک اور ختم نبوت کی تا ریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے…