اسلام اور سیاست الگ الگ نہیں بلکہ لازم وملزوم ہیں: مولانامحمد خان شیرانی
لاہور: جمعیت علماءاسلام پاکستان کے مرکزی رہنمااور اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانامحمد خان شیرانی( ایم این اے) نے کہاہے کہ اسلام اپنے بنیادی اصولوں کے ساتھ زندہ ہے اور قیامت تک زندہ رہے گا اسلام اور سیاست الگ الگ نہیںبلکہ جڑواںہیں ۔دینی قوتوںکی قےادت کرتے ہوئے اسلام کا پرچم بلند رکھے ہوئے ہیں…