قائد احرار سید عطاءالمہیمن بخاری نے امیر شریعت کانفرنس کی براہ راست نگرانی شروع کردی
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ گزشتہ روز چیچہ وطنی سے لاہور پہنچے ،اب وہ’’ امیر شریعت کانفرنس ‘‘ کے انعقاد تک مرکزی دفتر لاہور ہی قیام کریں گے ،قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے ’’امیر شریعت کانفرنس ‘‘ کی رابطہ کمیٹی…