ملک کو عدم استحکام سے بچانے کے لئے انتخابات کا وقت پر ہونا ضروری ہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احرارا سلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت سنٹرل پنجاب اور اَپر پنجاپ کے علاقائی ذمہ داران کا تربیتی کنونشن ہفتہ کے روز 10 بجے صبح مرکزی دفتر احرار نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں شروع ہوا ، تربیت گاہ کے شرکاء کی مختلف نشستوں سے مجلس احرارا سلام پنجاب کے سیکرٹری جنرل مولانا تنویر…