سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کے روحانی بیٹے، شہداءِ ختمِ نبوّت کے وارث اور ختمِ نبوّت کے چوکیدار ہیں: سید محمد کفیل بخاری
ملتان (پ ر) مجلس احرارِ اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ حق جیت گیا اور باطل بھاگ گیا۔ ختمِ نبوّت حلف نامے کی بحالی خوش آئند اقدام، پوری قوم کو مبارک باد۔ حکومت کی طرف سے غلطی کا اعتراف درست لیکن پس پردہ منحوس سازشی کرداروں کو بے…