یوم آزادی 14اگست جبکہ 21اگست کو یوم امیر شریعت منایا جائےگا، احرار کی شاخوں کو سرکلر جاری: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان نے کہا ہے کہ 14اگست کو یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں پرچم کشائی کی تقریبات منعقد ہوں گئیں ۔21اگست کو حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری ؒ کی خدمات کوخراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور 7ستمبر کو یوم تحفظ ختم نبوت یوم قرارداداقلیت کے طور…