مسلمانوں کے ایمان کو بچانے کی محنت اور غیر مسلموں کو دعوت اسلام کا فریضہ ادا کرتے رہنا ہے: مولانا محمد اکمل
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کی شوری کے فیصلے کے مطابق ماہ صفر اور ربیع الاول میں دروس سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اجتماعات ختم نبوت منعقد کیے جائیں گے۔ مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل نے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر عوام الناس میں عقیدۂ…