پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے: میاں محمد اویس
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے کہاہے کہ پاکستان کی سالمیت ہمیں اپنی جانوں سے بھی زیادہ عزیز ہے پاکستان کی حیثیت ہمارے نزدیک ایک مسجد جیسی ہے اس کی عزت وتکریم ہم سب پر فرض ہے وطن سے محبت سنت نبوی ہے پاکستان کے لئے ہمارے آباؤاجدادنے بے…