حکمران قادیانیت نوازی اور دین دشمنی کی طرف بڑھ رہے ہیں قادیانی عاطف میاں کو فارغ کیا جائے : سید عطاء المہیمن بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ نے مطالبہ کیا ہے کہ اکنامک ایڈوائزری کونسل سے ثورنہ پوری قوم میں اشتعال پیدا ہوگا اور تحریک انصاف بھی قادیانیت نوازی کی زد میں آجائے گی ،مجلس شوریٰ کا اجلاس گزشتہ روز دفتر احرارنیومسلم ٹاؤن لاہور میں امیر احرار سید عطاء المہیمن بخاری کی زیر صدارت منعقد…