حکومت آئین کے نفاذ کو یقینی بنائے اور جماعت احمدیہ کو خلاف قانون قرار دے: سید محمد کفیل بخاری
تحریک مقدس ختم نبوت مارچ 1953ءکے دس ہزار شہداءکی یاد میں مجلس احراراسلام پاکستان کے زیر اہتمام مرکزی دفتر نیومسلم ٹاﺅن لاہور میںجامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانافضل الرحیم کی زیر صدارت منعقدہ سالانہ شہداءختم نبوت کانفرنس کے مقررین نے کہاہے کہ آئین ودستور کا حلف اٹھانے والے ممبران پارلیمنٹ اپنے حلف کی روشنی میں…