سانحہ لاہور موٹروے، ریاست جنسی زیادتی کرنے والوں کو نشان عبرت بنائے: مولانا محمد اکمل
ملتان (پ ر) عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ مسلمانوں کا بنیادی اور اساسی عقیدہ ہے، امت مسلمہ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے قوانین میں کسی قسم کی ترمیم بر داشت نہیں کرے گی، حکومت امتناع قادیانیت ایکٹ پر عملدرآمد کو یقینی بنائے اور قادیانیوں کو فی الفور کلیدی عہدوں سے برطرف کرے، قادیانیوں…