تعلیمی اداروں میں عربی زبان لازمی قرار، مجلس احرار خیر مقدم کرتی ہے: قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان نے تعلیمی اداروں میں عربی زبان کو لازمی تعلیم کا حصہ بنانے کا بل سینٹ میں منظور کرنے کا پر جوش خیر مقدم کیا ہے۔قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عربی زبان ہمارے پیارے نبی اکرم ﷺکی محبوب ترین زبان…