شباہت ِبخاری | ابوسفیان تائبؔ
عطاء اﷲؒ بخاری کی شباہت بھی چھُپ گئی
اعلیٰ وبے نظیر فصاحت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲ سی جہاں سے خطابت بھی چھُپ گئی
اﷲ کی اک عظیم عنایت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲؒ بخاری کی شباہت بھی چھُپ گئی
اعلیٰ وبے نظیر فصاحت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲ سی جہاں سے خطابت بھی چھُپ گئی
اﷲ کی اک عظیم عنایت بھی چھُپ گئی
انتظار احمد اسد رشید احمد صدیقی نے کہا تھا ـ’’شورش کاشمیری ابو الکلام کے طنطنہ قلم اور ظفر علی خان کے ہمہمہ انشاٗ کا وارث ہے ‘‘۔ ’’زمیندار‘‘کی زبان، ظفر علی خان کی صحافت، عطاء اﷲ شاہ بخاری ؒکی خطابت اور آزاد کی نثر کے وارث کا نام تھاشورش کاشمیری ۔سن کا تو علم نہیں…
انصار عباسی امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو اسی سی آئی آر ایف) نے اپنی سالانہ رپورٹ برائے ۲۰۱۶ء میں امریکی انتظامیہ سے مطالبہ کیاہے کہ پاکستان پر دباؤ ڈال کر توہین مذہب کا قانون اور قانون میں موجود قادیانی مخالف شقوں کو ختم کرایا جائے۔ کچھ ماہ قبل جاری کی جانے والی…
منصوراصغرراجہ جماعت ِاحمدیہ کی ایک امتیازی خصوصیت یہ بھی ہے کہ وہ اپنے عقائد و نظریات میں بے حد متشدد واقع ہوئی ہے۔ خاص طور پر ہروہ شخص جماعتِ احمدیہ کے نزدیک لائقِ عتاب ہے جو اُس کے بانی کی خانہ ساز نبوت پر ایمان نہ لائے ۔قادیانیوں کے نزدیک ایسے شخص کی نمازجنازہ میں…
حضرت مولانا سید اصغر حسین حسنی رحمۃ اﷲ علیہ۲۵؍ نومبر ۱۹۶۱ میں حضرت مولانا سیدا صغر حسین نور اﷲ مرقدہ کے مرتبہ مکتوب شیخ الہند رحمۃ اﷲ علیہ اس عاجز کو شائع کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ حسن اتفاق ملاحظہ کیجئے کہ ٹھیک گیارہ برس گیارہ ماہ بعد پھر یہی سعادت میرے حصہ میں آئی…
ڈاکٹرعمرفاروق احرار وائٹ ہاؤس اپنے اکہترسالہ پینتالیسویں صدر ڈونلڈٹرمپ کو خوش آمدید کہہ چکاہے۔حالیہ امریکی انتخابات میں دنیاکی توقعات کے برعکس ٹرمپ کی کامیابی نے امریکہ سمیت دنیابھرکوحیرانی سے دوچارکیا ،چونکہ امریکہ اپنے وسائل اوراپنی طاقت کی بناء پر دنیاکے معاملات پر اثراندازی کی قوت رکھتاہے۔اس لیے ٹرمپ کی صدارت نے دنیاکو امریکہ سے توقعات…
مولانا چوہان سلیم اﷲ سندھی، ڈائریکٹر مولانا عبیداﷲ سندھی اکیڈمی راجو گوٹھ پاکستان میں کیا ہوگا کے عنوان سے حضرت امیر شریعت سید عطاء اﷲ شاہ بخاری کی مشہور عام تقریر جو لیگی سیاستدانوں کے خطرناک رویوں کے مضمرات کو بہترین انداز میں فاش کرتی ہے، کئی برس سے بار بار چھپ رہی ہے۔ آخری…