ابن امیر شریعت حضرت پیرجی سید عطاء المہیمن شاہ بخاری نور ﷲ مرقدہ
ابوسفیان تائبؔ پیرجیؒ کا سانحۂ ارتحال ہوگیاحادثۂ جانکاہ پُر ملال ہوگیاچل دیا فرزند رابع امیر شریعتؒ کا آججگر بھی چھلنی ہوا دل پائمال ہوگیاسب جہاں ڈوبا ہے غم کے بحر میں احرار کاسن کے رحلت کی خبر ہر کوئی نڈھال ہوگیااک مقدس ماں نے جب سادات کے گھرمیں جنامنتقل اس میں بخاریؒ کا جلال ہوگیا(۱)پروانۂ…