مجلس احرار اسلام پوری دنیا میں تحریک ختم نبوت کو جدید خطوط پر استوار کر رہی ہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) رمضان المبارک کا مہینہ مسلمانوں پر رب تعالیٰ کی بڑی رحمت اور کرم نوازی ہے۔ماہ رمضان اللہ تعالیٰ کی رحمت، محبت، قربت، مغفرت اور رضا وخوشنودی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ دوسرا عشرہ مغفرت طلب کرنے کا عشرہ ہے پوری امت کے لیے مغفرت مانگی جائے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام…