وطن عزیز پاکستان کی بقاء واستحکام حکومت الٰہیہ کے قیام میں ہی مضمر ہے: میاں محمد اویس
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام لاہور کی قیادت نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی بقاء واستحکام حکومت الٰہیہ کے قیام میں ہی مضمر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجلس احرار اسلام روز اول ہی سے حکومت الٰہیہ کے قیام کے لیے سرگرم عمل ہے اور اس جدوجہد کو اس وقت تک جاری رکھے گی…