آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج اور دھیمی سریں
سید محمد کفیل بخاری 25؍ جولائی 2021ء کو آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے وہی نتائج سامنے آئے جن کا ایک ہفتے سے میڈیا پر چرچا تھا۔یعنی 25؍ جولائی 2018ء کا آموختہ دہرایا گیا۔ 44نشستوں میں سے پاکستان تحریک انصاف:25 ،پیپلزپارٹی :11، مسلم لیگ ن :6،جموں و کشمیر پی پی :1اورمسلم کانفرنس :1۔ اخباری اطلاعات…