سنگل نیشنل کریکولم ایک جائزہ
ڈاکٹر سید ظاہر شاہ پی ٹی آئی حکومت نے سیکولر لابی کی مدد سے 2006 کریکولم میں ترامیم کر کے اس کو سنگل نیشنل کریکولم کا نام دے کر اس کے تحت ابتدائی سے پانچویں جماعت تک ٹیکسٹ بکس لکھوا کر اس سال اگست میں نافذ کرائے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستانی لبرلز ابھی…