حکومت ختم نبوت وناموس رسالت قوانین پر مکمل و مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنائے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)تحریک ختم نبوت اور مجلس احرا ر اسلام پاکستان کے رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام اور مبلغین نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت دین اسلام کی بنیاد ہے جس پر دین اسلام کی پوری کی پوری عمارت قائم کھڑی ہے،علماء کرام نے کہا کہ قرآن مجید کی ایک سو…