سامراج نئے چہروں کے ساتھ پرانے اور مستقل ایجنڈے پر گامزن، امت مسلمہ اسرائیل کو قبول نہیں کرے گی: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی امیر سید عطاء المہیمن بخاری نے کہا ہے کہ ہم اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کے نفاذ کی پرامن جدوجہد نامساعد حالات کے باوجود بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل نواز حکمران اسرائیل سے تعلقات بارے امت مسلمہ کے جذبات واحساسات…