ساہیوال مشن چوک کا نام شہدائے ختم نبوت سے منسوب، نوٹیفیکیشن جاری، قابل تحسین اقدام ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
ساہیوال(پ ر)میونسپل کارپوریشن ساہیوال کی جانب سے ساہیوال کے مشہور مشن چوک کو شہداءختم نبوت چوک کے نام سے منسوب کرنے کے حوالے سے ایک تقریب سے مئیر ساہیوال ڈپٹی مئیر ساہیوال اور قرار داد کے محرک کے اعزاز میں متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی ساہیوال ڈویژن کی جانب سے قاری بشیر احمد رحیمی…