قادیانیوں کی دہشتگردی اورقتل و غارت گری وطن عزیز کے امن کو برباد کر رہی ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) قادیانیوں کی دہشتگردی اورقتل و غارت گری وطن عزیز کے امن کو برباد کر رہی ہے۔ شیخوپورہ میں قادیانیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان کا خون حکومت وقت کے کندھوں پر بوجھ بنا رہے گا جب تک کہ شہید کے قاتلوں کو کیفرکردار تک نہیں پہنچاتے۔ موجودہ حکومت سابقہ حکومتوں کی طرح…