قرآن پاک کے نظام کو دنیا میں نافذ کرنے کی جدوجہد کی جائے. پروفیسر خالد شبیر احمد
مجلس احرارا سلام پاکستان کے نائب امیر پروفیسر خالد شبیر احمد نے کہاہے کہ قرآن پاک پڑھنے کے تین ادب اور تین تقاضے ہیں،قرآن کو پڑھا جائے ،اس کو سمجھاجائے اور اس کا ادب کیا جائے اور تیسرا تقاضا یہ ہے کہ قرآن پاک کے نظام کو دنیا میں نافذ کرنے کی جدوجہد کی جائے…