تمام مکاتب فکر کے علماء امیر شریعت کانفرنس میں شرکت کریں گے: عبداللطیف خالد چیمہ
چیچہ رو طنی : مجلس احرارا سلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ اسلام کی نشا ۃث انیہ کے لیے جدوجہد ہر مسلمان کے لیے لازم ہے ،تاکہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جو شریعت لے کر تشریف لائے تھے وہ دنیا میں عملاََ نافذ ہو جائے وہ گزشتہ…