اگر قادیانیوں کو پاکستانی آئین میں کافر نہ قرار دیا جاتا تو؟
مولانا محمد مغیرہ ٭ پاکستان مسلمانوں کا ملک ہے کہ اس میں اکثر آبادی مسلمان قوم کی ہے اگرچہ اس مملکت کا طرز حکومت اسلامی نہیں جمہوری ہے۔ گو کہ اس مملکت کو معرضِ وجود میں آئے تقریباً ستر (۷۰) سال بیت چکے ہیں تاہم ابھی تک بجا طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ…