ہیومن رائٹس واچ کا قادیانیوں کی حمایت میں بیان شرانگیزی پر مبنی ہے :عبداللطیف خالد چیمہ
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی مغربی این جی او ’’ہیومن رائٹس واچ‘‘ کی طرف سے قادیانیوں کو مسلمان تسلیم کرنے اور بطور مسلمان ان کو آئندہ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کو شرانگیز قرار دیتے ہوئے اسے مکمل طور پر مسترد کیا ہے ،اور کہا…