ملکی ترقی کے لئے نئی حکومت امریکی سامراجی ایجنڈے کو مسترد کردے: میاں محمد اویس
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمداویس نے کہاہے کہ قرآن پاک ساری کائنات کے تمام مسائل کا حل پیش کرتا ہے ہم نے قرآن وسنت سے دوری اختیار کر کے اپنے آپ کو ناکامیو ں اور پستیوں کی طرف دھکیل دیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سیکولر ازم اورلبرل ازم کی…