مسلمان ممالک کے ساتھ مل کرعالمی استعماری قوتوں کا مقابلہ کرنا ہوگا: چودھری اشرف
مجلس احباب چیچہ وطنی کا ہفتہ وار اجلاس چودھری محمداشرف نائب امیر مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں احباب نے گفتگو کرتے ہوئے ،حکومت پاکستان کی ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف بھر پور مہم چلانے اور وزیر اعظم عمران خان کی اس موقع پر گفتگو کرنے کو…