آسیہ مسیح کے معاملے پر حکومت کا بیرونی دباؤ کے سامنے ڈھیر ہوجانا شرمناک ہے: قائداحرار سید عطاءالمھیمن بخاری
مجلس احرار اسلام پاکستان نے آج بروز جمعہ ملک بھر میں آسیہ مسیح کی رہائ اور اس جانب دارانہ فیصلے کی مذمت کے حوالے سے یوم احتجاج کا اعلان کیا ہے قائد احرار مولانا سید عطاء المہیمن بخاری نے کہا کہ حکومت کا آسیہ مسیح کو رہا کرنا اور مغربی نمائندوں کا پاکستان کے اندرونی…