کرتارپور راہداری کوئی مسئلہ نہیں، دونوں ممالک کے درمیان پرامن ماحول وقت کی ضرورت ہے: سید کفیل بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب صدر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ کرتارپور سرحد کھولنا کوئی ایشو نہیں، ایشو یہ ہے کہ اس اقدام سے پاکستان کیا نفع حاصل کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان پرامن تعلقات قائم ہونا دونوں ملکوں کے لئے انتہائی…