تحفظ ناموس رسالت اورتحفظ ختم نبوت کی جدوجہد کا راستہ نہیں روکا جا سکتا: میاں محمد اویس
مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب ملین مارچ پر مولانافضل الرحمن کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ تحفظ ناموس رسالت اورتحفظ ختم نبوت کی جدوجہد کا راستہ نہیں روکا جا سکتا۔مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ یہ خطہ اسلام کے نفاذ کے…