متاثرین سیلاب کے گھر بار اور کاشت کی ہوئی تمام فصلیں دریا میں بہہ گئی ہیں: محمد قاسم چیمہ
لاہور (پ ر) احرار فاؤنڈیشن اور شعبہ خدمت خلق مجلس احرار اسلام پاکستان کا 8رکنی قافلہ سوات کے دور دراز علاقوں کا امدادی دورہ کر کے گزشتہ روز واپس پہنچ گیا ہے۔ جس میں مولانا محمد منظوراحمد، مولانا محمد متین ضیاء،محمد قاسم چیمہ، حکیم حافظ محمد قاسم، مولانا محمد وقاص حیدر،قاری محمدغلام مصطفی، میاں احمدشفیق…